جمعہ نامہ: یہ فتح مبیں، فتح مبیں، فتح مبیں ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے: ’’ بیشک (اے نبی) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے۔‘‘سیرت نبوی ﷺ میں غزوۂ بدر سے فتح مکہ اور آگے جنگ تبوک تک فتوحات کا ایک روشن سلسلہ نظر آتا ہے مگر مذکورہ بالا آیت…