اوٹاوہ،2 فروری (ایجنسیز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ سے درآمد ہونے والی مخصوص اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف عائد کرے گا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا امریکہ کے تجارتی اقدام کا جواب 106 ارب ڈالر مالیت کے…