امریکہ،10فروری( ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی پٹی کو الحاق کرنے اور اس کی فلسطینی آبادی کو زبردستی بے گھر کرنے کی تجویز کی تعریف کی ہے۔نیتن یاہو نے اتوار کو کابینہ کے اجلاس کے دوران اس تجویز کو "انقلابی” قرار دیا۔ اسرائیلی…