ایک بار پھر ٹرمپ کا کینیڈا کو امریکی ریاست بنانے کا مطالبہ واشنگٹن،3فروری (ایجنسیز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو امریکی ریاست بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹرمپ کے ایسے بیانات نے اور کینیڈا سے درآمدات پر بھاری کسٹم ڈیوٹی عائد کرنے نے امریکہ کے اپنے نمایاں اتحادیوں کے ساتھ تناو? کو…