ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ اور اس کے مضر اثرات ازقلم:خورشید عالم داؤد قاسمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب دوسری مدت صدارت کے لیے انتخابات جیتا تھا، اسی وقت اہل فکر و نظر نے کچھ خدشات کا اظہار کیا تھا۔ اس نے اپنی پہلی مدت صدارت میں، جو فیصلے لیے تھے، ان…

