توکل ایمان کی روح اور توحید کی بنیاد ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی توکل علی اللہ ایمان کی روح اور توحید کی بنیاد ہے،اسباب اختیار کرکے نتیجہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر چھوڑ دینے کا نام توکل ہے ،اللہ تعالیٰ کی ذات پر ایمان لانے کے بعد اہل ایمان کو جس کی تعلیم دی گئی ہے وہ…