غزہ ،29نومبر (ایجنسیز) فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری خونریز لڑائی کے دوران ’پاورفُل‘ ویڈیو رپورٹنگ پر دو صحافیوں بلال الساباغ اور یوسف حسینا کو ’روری پیک ایوارڈ‘ دیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے منسلک دونوں صحافیوں کو یہ ایوارڈ اُن کے سات اکتوبر 2023 کے بعد غزہ سے جنگ کی رپورٹنگ…

