2024: ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان 2024 کا آغاز ہوا تو ایودھیا میں مندرکی تعمیر کا کام زور و شور سے چل رہا تھا ۔ مودی جی کسی طرح اس کا افتتاح کرکے 26؍ جنوری کو لال قلعہ سے اعلان کردینا چاہتے تھے۔ مودی سرکار کے 400پار سے 240 تک پہنچنے کی کہانی کا آغاز وہیں…

