تفہیم ختم نبوت ورکشاپ . عقائد صحیحہ سے واقفیت اور گمراہ فرقوں سے آگاہی کا موثر ذریعہ ازقلم: مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 ہر دور میںحق وباطل کی کشمکش رہی ہے اور باطل پوری قوت وطاقت کے ساتھ حق پر ضرب لگانے کی کوشش کرتا رہا ہے مگر حق تو بہرے حال حق ہی…