سنبھل کے سرکل حکام پر مذہبی جلوس میں وردی میں ’گدا‘ اٹھاکر چلنے کا الزام، نوٹس جاری سنبھل ، 13جنوری (ایجنسیز) سنبھل تشدد کے بعد سرخیوں میں آئے سرکل افسر انوج چودھری پولیس وردی میں ہنومان کی گدا لے کر گھومنے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے ہیں۔ اس حوالے سے ان کے خلاف…