جنیوا، 31جنوری (ایجنسیز) اقوام متحدہ کی طرف سے جمعرات کے روز کہا گیا ہے کہ انرواتمام فلسطینی علاقوں میں ریلیف کا کام جاری رکھے گی۔ ان علاقوں میں یروشلم بھی شامل رہے گا۔ اس کے باوجود کہ اسرائیل نے انروا پر پابندی عاید کی ہے کہ اس کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں انروا اب…