نیویارک، 31جنوری (ایجنسیز) ٹرمپ انتظامیہ کی تبدیلیوں نے اُس امریکی ادارے کو مکمل طور پر متاثر کر دیا ہے، جو دنیا بھر میں انسانیت کو مدد فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے۔ متعدد اعلیٰ افسران کو چھٹی پر بھیج دیا گیا، ہزاروں کنٹریکٹرز کو فارغ کر دیا گیا، اور اربوں ڈالر کی غیرملکی امداد کو…