نئی دہلی ، 29نومبر (ایجنسیز) اڈانی گروپ کی کمپنی اڈانی گرین انرجی پرامریکہ میں رشوت ستانی کے الزامات پر وزارت خارجہ کی طرف سے بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ اڈانی کیس میں امریکہ کی طرف سے حکومت ہند کو کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر…