امریکہ نے ہندوستان کے 3 ایٹمی اداروں سے پابندیاں ہٹالیں نئی دہلی ، 16جنوری (ایجنسیز ) امریکہ نے بھابھا اٹامک ریسرچ سینٹر (بی اے آرسی) سمیت بھارت کے تین اعلیٰ جوہری سینٹر پر سے پابندیاں ہٹا لی ہیں۔اس سے امریکہ کے لیے بھارت کے ساتھ سویلین نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا اشتراک کرنے کا راستہ صاف ہو…

