وقف ترمیمی بل4 202: آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ازقلم:انوارالحسن وسطوی 9430649112 جیسا کہ ہم سبھی واقف ہیں کہ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور جناب کرن ر جیجو نے گزشتہ 8/ اگست 2024 کو لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 پیش کیا تھا- حکومت کے مطابق اس بل کو ایوان میں پیش…

