وقف بل پر مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان لوک سبھا میں پیش کی گئی۔ غیر جمہوری طریقہ پر اپنی من مانی تجویز کی پارلیمنٹ میں پیشی انتہائی قابل مذمت۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی: 13؍ فروری 2025افسوس کہ آج وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں بھی پیش کردیا…

