وقف بِل ۲۰۲۴ء سچائی اور غلط فہمیاں شمع فروزاں 2024.09.20 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی وقف اسلام کی نظر میں: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب انسان دنیا سے گزر جاتا ہے تو عمل کا ر شتہ اس سے کٹ جاتا ہے، سوائے تین صورتوں کے، یا تو صالح اولاد…

