وقف بل جے پی سی رپورٹ تیار. بجٹ سیشن میں پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کا امکان نئی دہلی، 19جنوری (ایجنسیز ) وقف ترمیمی بل-2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی میٹنگ ہفتہ کو پٹنہ میں ہوئی۔ اس میٹنگ کی صدارت جے پی سی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کی۔ جس میں ممبران…