ہم بھارت کے مسلمانوں کی تنزلی کے اسباب پر ہمیں غور کرنا ہوگا ازقلم: نقاش نائطی +966562677707 "چمنستان بھارت کےاٹوٹ انگ، مسلم اکثریتی آسام کے 28مسلمان مرد و عورتیں، اسلام دشمن سنگھی آسامی حکومتی فیصلے کی رو سے،غیر ملکی قرار اور زبردستی ڈینٹشن سنٹر منتقل” ایک جبر "اناللہ وانا الیہ راجعون آج وہ، کل ہماری…

