لبنان میں ’پیجر‘کے بعد ‘’’واکی ٹاکی‘‘ دھماکوں سے 14 افراد ہلاک، 450 زخمی لبنان،19ستمبر( ایجنسیز/الہلال میڈیا) لبنان کی وزارت صحت نے بدھ کو کہا ہے کہ بیروت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں واکی ٹاکیز پھٹنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے جبکہ تین سے زائد افراد زخمی…

