مہاراشٹر کی مہا بھارت کا انجام کیا ہوگا؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان حالیہ صوبائی انتخاب کے نتائج سے مودی اور شاہ کی جوڑی کو ڈبل جھٹکا لگا۔ اول تو جھارکھنڈ کی ناکامی سے موٹا بھائی اور چھوٹا بھائی کا سیاسی قد بہت گھٹ گیا اور مہاراشٹر کی کامیابی نے فڈنویس اور آر ایس ایس کا قامت…

