جب نیت صاف ہو، نتائج بھی اطمینان بخش ہوتے ہیں:پی ایم مودی نئی دہلی ،4جنوری (ایجنسیز) پی ایم مودی نے ملک کے دارالحکومت دہلی میں واقع بھارت منڈپم میں’’گرامین بھارت مہوتسو 2025‘‘کا افتتاح کیا۔یہ پروگرام 4 جنوری سے 9 جنوری تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر پی ایم مودی نے کہا کہ 2014 سے…

