نیتن یاہو کیخلاف گرفتاری کے کسی وارنٹ پر عمل نہیں کریں گے: وائٹ ہاؤس واشنگٹن، 22 نومبر (ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان کیرین جان پیئر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری پر عمل نہیں کرے گا۔ ایک خصوصی…