سنبھل کا قاتل کون؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان سنبھل کی شاہی جامع مسجد پرپچھلے ہفتہ اچانک ضلعی عدالت میں مندر ہونے کا دعویٰ ٹھونکا گیا تو عدالت سے آناً فاناً سروے کا حکم دےدیا اور چند گھنٹوں کے اندر سروے کا کام بھی ہوگیا مگر منشاء کے مطابق دنگا فساد نہیں ہوا۔ اس ناکام…

