مساجد نشانے پر کیوں؟ 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 ┈┈•⊰✿✿✿⊱•┈┈ ┄─═✧✧═─┄ مسجدیں اسلام میں ایک خاص روحانی، سماجی اور ثقافتی اہمیت رکھتی ہیں، جو انہیں مسلمانوں کی زندگی کا مرکزی حصّہ بناتی ہیں۔ یہ اہمیت ان کے خلاف مذہبی منافرت اور حملوں کا بنیادی سبب بھی بن جاتی ہے، خاص طور پر جب سیاسی اور فرقہ…