کیوں کہا جاتا ہے کہ پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا!! تحریر: جاوید اختر بھارتی javedbharti.blogspot.com بہت سے ایسے مواقع آتے ہیں کہ تقریر و تحریر میں کہا جاتا ہے کہ پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا ،، اس جملے میں جذبات بھی ہے ، للکار بھی ہے ، چیلنج بھی…

