نئی دہلی ،28نومبر (ایجنسیز) محمد شمی ان دنوں بنگال کے لئے سید مشتاق علی ٹرافی میں کھیل رہے ہیں۔ وہیں ٹیم انڈیا بارڈر-گواسکرٹرافی کے لئے آسٹریلیا دورے پرموجود ہے۔ بارڈر-گواسکرٹرافی کے تحت ہندوستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریز کھیلی جارہی ہے۔ سیریز کا پہلا مقابلہ ہوچکا ہے، جس میں ٹیم انڈیا نے…

