اخلاقی محاسن سے خالی ہوتی جارہی ہے دنیا انسان کی حقیقی آزادی خواہشات نفس کی غلامی میں نہیں بلکہ اس پر کنٹرول کرنے میں ہے ازقلم:عبدالغفارصدیقی 9897565066 دنیا میں انسانیت ناپنے کا اگر کوئی پیمانہ ہے تو وہ اخلاق ہے۔جو انسان جس قدر اعلیٰ اخلاقی قدروں کا پاس دار ہے وہ اتنا ہی عظیم انسان…

