سنوسنو!! کوئی بتلاؤکہ ہم بتلائیں کیا؟ ازقلم:ناصرالدین مظاہری مجھ سے ایک طالب علم کی ماں نے فون کرکے اپنے لڑکے کی شرارتوں، بدمعاشیوں اورنافرمانیوں کاشکوہ کیا،خوب رونا رویا،میں نے کہاکہ دیکھئے محترمہ! آپ کالڑکا میرے پاس پڑھتاہے ،تعلیم کے دوران مجھے آپ کالڑکا بالکل پریشان نہیں کرتا،اپنے اسباق بھی پوری تیاری اورہوشمندی کے…

