افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں انگلش ٹیم کی شکست کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کی صورتحال انتہائی دلچسپ ہوگئی ہے۔بدھ کو افغانستان نے گروپ بی کے اہم میچ میں انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر اسے چیمپئنز ٹرافی سے باہر کر دیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں…

