ماضی کو بھولنے والے مستقبل کو بھلا بیٹھے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کاکروچ پارٹی کے احتجاج میں روح پھونکنے والے سماجی کارکن سونم وانگ چک نے مرکزی وزراء جے پی نڈا اور جتیندر سنگھ سے ملاقات کے بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی ۔ سونم وانگ چک کو مودی سرکار کے ایماء پر جنتر…
