جشن یوم آزادی پر اردو چھوٹے اخبارات کے اشتہارات جاری کرنے اور بقایا جات بل ادا کرنے کا مطالبہ

جشن یوم آزادی پر اردو چھوٹے اخبارات کے اشتہارات جاری کرنے اور بقایا جات بل ادا کرنے کا مطالبہ
www.alhilalmedia.com

جشن یوم آزادی پر اردو چھوٹے اخبارات کے اشتہارات جاری کرنے اور بقایا جات بل ادا کرنے کا مطالبہ
سرگرم سینئر صحافی محمد نصیر الدین قادری کی تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی صدر نشین اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر /سیکرٹری کرشنا سے نمائندگی
اردو اکیڈمی صدر نشین اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے مولانا ابوالکلام آذاد کی یوم پیدائش پر تمام اُردُو اخبارات کو اشتہارات دینے کا تیقن

Naseer Sahab

حیدرآبادآگست11جولائی(پریس ریلیز)

اس مال اردو نیوز پیپر فیڈریشن تلنگانہ ریاستی صدر و تلنگانہ جرنلسٹس ایسوسی میڈچل ملکا جگری ضلع جنرل سیکرٹری سرگرم سینیئر صحافی محمد مسٹر محمد نصیر الدین قادری چیف ایڈیٹر فیمس سٹی اردو ہفت روزہ حیدراباد نے آج تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی کے صدرنشین محمد طاہر بن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر / سیکرٹری سری
وی کرشنا سے اج حج ہاؤس نام پلی اُردو اکیڈمی میں ملاقات کی اور ریاستی تلنگانہ سے شائع ہونے والے اردو اخبارات بالخصوص چھوٹے اخبارات کو جشن یوم آزادی کے موقع پر اشتہارات دینے کا مطالبہ کیا اور بقائےجات کی رقم بھی ادا کرنے کا مطالبہ کیا سرگرم سنیئر صحافی محمد نصیر الدین قادری نے صدر نشین واسسٹنٹ ڈائریکٹر /سیکرٹری کو بتایا کہ سابقہ حکومت کانگرس دور اقتدار کے توجہ دلاتے ہوئے بتایا کہ سابقہ کانگرس حکومت نے متحادہ اندھرا پردیش میں ہر سال یوم جمہوریہ یوم آزادی ،مولانا ابو کلام ازاد کی یوم پیدائش، ماہ رمضان مبارک ماہ عید الاضحی میں سال میں چھ اشتہارات جاری کیا کرتے تھے اور بابا صحافت سینیئر صحافی مرحوم سنیئر صحافی جناب محمد مظفر علی خان صاحب کی صدارت میں متحدہ اندھرا پردیش اردو اکیڈمی سالانہ چھ اشتہارات جاری کیا کرتا تھا تشکیل تلنگانہ کے بعد بالخصوص چھوٹے اخبارات کو نظر انداز کر دیا گیا اور تمام سرکاری اشتہارات بند کر کے سالانہ گرائنڈ کے نام پر مالی امداد کے طور پر رقم ادا کیا جا رہا ہے جناب محمد نصیر الدین قادری نے بتایا محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی میڈیا فہرست کے اردو اخبارات کو اشتہارات جاری کیا جائے صدر نشین طاہر بن حمدان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر /سیکرٹری نے یوم مولانا ابو الکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر 11 نومبر کو ریاست تلنگانہ کے تمام اُردُو اخبارات کو اشتہارات جاری کرنے کا وعدہ کیا ۔

By Maqsood

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے