DA Hike: لاکھوں ملازمین کیلئے خوشخبری، اچانک بڑھے گی سیلری! |

DA Hike: لاکھوں ملازمین کیلئے خوشخبری، اچانک بڑھے گی سیلری! |

[ad_1]

01

DA Hike: لاکھوں ملازمین کیلئے خوشخبری، اچانک بڑھے گی سیلری! |DA Hike: لاکھوں ملازمین کیلئے خوشخبری، اچانک بڑھے گی سیلری! |

ڈی اے کیوں دیا جاتا ہے؟ : مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے مرکزی حکومت اپنے ملازمین اور پنشن یافتگان کو مہنگائی بھتہ (Dearness Allowance – DA) دیتی ہے۔ یہ ملازمین کو بنیادی تنخواہ (بیسک سیلری) کے علاوہ دیا جانے والا بھتہ ہوتا ہے۔ اس کا جائزہ ہر 6 ماہ میں ایک بار لیا جاتا ہے، یعنی سال میں دو مرتبہ مہنگائی بھتے کے ذریعے ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

[ad_2]

Source link

By Maqsood

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے