کیا مسلم تنظیموں کے معنیٰ صرف اظہارِ تشویش، اظہارِ افسوس، اظہارِ اطمینان، حیرانی، اپیل اور مذمت رہ گئے ہیں؟ آپ یہ کہہ سکتے ہی کہ ملت اسلامیہ ہند، ملی تنظیموں کے بوجھ تلے ڈوب رہی ہے ازقلم:اشرف علی بستوی چھبیس جولائی کو آل انڈیا مسلم مجلسِ مشاورت کی مجلسِ عاملہ کے اجلاس کے بعد اردو…
