وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہے:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی: 31 /جولائی 2026 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے ترمیمی بل منظور کرکے وندے ماترم کی توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے اقدام پر شدید تشویش کا…
