ملک میں ہرسال 10 ہزار سے زائد کسانوں کی خودکشی،ذمہ دار کون؟ ازقلم: سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 پچھلے دنوں شہرحیدرآباد کے علاقے شمس آباد کے قریب بہادر گوڑہ گاؤں میں مجوزہ بلیٹ ٹرین ہب کے لیے 650 ایکڑ اراضی کی باڑبندی کے دوران،پیدا ہونے والی کشیدگی ایک بار پھر اس بنیادی سوال کو سامنے لے…
