مفتی محمد جاوید اقبال کی علمی کاوش ’’تکبیر الرحمن شرح تیسیر القرآن‘‘ منظرِ عام پر، 556 صفحات پر مشتمل اس شرح کو امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور مولانا عبد الباسط ندوی نے علمی و تدریسی اعتبار سے نہایت اہم قرار دیا
مفتی محمد جاوید اقبال کی علمی کاوش ’’تکبیر الرحمن شرح تیسیر القرآن‘‘ منظرِ عام پر، 556 صفحات پر…