پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر

پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر ازقلم: شیخ سلیم (ویلفیئر پارٹی آف انڈیا) سارے ہندوستان میں طالب علموں کے دلوں میں پلنے والا غم و غصہ سڑکوں پر امڈ آیا ہے۔ جو بات قومی سطح کے امتحانات میں بار بار پرچے افشا ہونے اور نظامِ تعلیم کی گہری خامیوں پر بےچینی سے شروع ہوئی تھی، […]