میسور کے دو شیر

میسور کے دو شیر
ایک دیرینہ خواب شرمندۂ تعبیر ۔ الحمدللہ

دو تصویریں
دو تجزیے

ایک جنگل کا بادشاہ،پنجرے میں قید،اپنی دھاڑ سے مشہور، سیاحوں کے لئے سامان مسرت

اور
دوسرا شیر میسور ہے۔ کون ہے ؟ کیا ہے ؟ علم و عمل ، جھاد وشھادت کی یادگار و مثال ہے ، دعوت وحمیت ،غیرت وشجاعت کا طرۂ امتیاز ہے ۔ اپنے کردار سے دنیا بھر میں معروف و مشہورہے ، ہند میں دین کا پاسبان ہے۔ فکر اسلامی ، بصیرت ایمانی کا ایک شاہکار ہے ، صد بار سلام ، صد بار دعا ۔ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے ، ان کو جنت الفردوس کا مکین بنائے ۔ آمین ثم آمین یارب۔ موجود دور کا مطلوبہ کردار ، عصر حاضر کا پیکر مطلوب ہے ۔
ٹیپوسلطان کی روح بزبان اقبال گویا ہے۔
سبق پڑھ پھر صداقت کاعدالت کا شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

مفتی سید آصف الدین ندوی
4 جون 2026 جمعرات

By Maqsood

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے