ممبئی،28؍اکٹوبر( پریس نوٹ)روزمرہ کی مصروفیت سے ہٹ کر خود کو تروتازہ کرنے، آپس میں جڑنے اور زندگی کے مقاصد کو از سر نو تلاش کرنے کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ 25 سے 35 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے ایس ایم فارم ہاؤس، پنویل میں ایک خصوصی "یوتھ ویکیشن کیمپ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ دو روزہ کیمپ 7 اور 8 نومبر 2026ء (ہفتہ اور اتوار) کو منعقد ہوگا۔ اس کیمپ میں اوپن ڈسکشنز، آؤٹ ڈور ایڈونچر اینڈ ٹریکنگ، سوئمنگ اینڈ کیمپنگ، کلچرل نائٹ اینڈ بون فائر، لائف گول سیٹنگ اور اسپرچوئل گائیڈنس جیسی پرکشش سرگرمیاں شامل ہیں۔ اس کی رجسٹریشن فیس ₹500/- ہے جس میں بس کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3 نومبر 2026ء ہے۔ خواہشمند حضرات مزید معلومات یا رجسٹریشن کے لیے شہباز احمد (نمبر: 9004037840) یا انظر شیخ (8655005346) پر رابطہ کر سکتے ہیں۔