[ad_1] بریلی: اترپردیش کے بریلی ضلع میں ایک دھوکہ باز آئی اے ایس افسر دلہن کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ہائی پروفائل خاتون نے آئی اے ایس افسرکے روپ میں ایک سوشل میڈیا پروفائل بنایا اور پھر نوجوانوں کو اپنی محبت کے جال میں پھنسایا۔ پھر شادی کے بعد شادی کی رات سارا پیسہ اور…
)