ہم قید میں ہیں اب بھی،چہرے بدل گئے ہیں! ازقلم: سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 دہلی کے جنتر منتر پر ان دنوں تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج جاری ہے،پیپر لیکس کے خلاف لاکھوں طلباء اور نوجوان ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر ہیں۔دارالحکومت دلی کے جنتر منتر اور پارلیمنٹ تک جانے والی سڑکوں پر…
