ملک میں غذائی قلت، مہنگائی اور بے روزگاری کا بحران،ذمہ دار کون؟ ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 آج ایک جانب دنیا مصنوعی ذہانت،خودکار زراعت اور ٹیکنالوجی کے عروج پر ہے تو دوسری جانب انسانی تاریخ کی سب سے قدیم لعنت ‘بھوک’ اور غذائی قلت اب بھی ایک ارب کے قریب انسانوں کے معدوں میں چیخ رہی…
Category: مضامین
اسلام میں مطلقہ و بیوہ خواتین کا مقام اور ہمارے معاشرے کی کوتاہیاں
اسلام میں مطلقہ و بیوہ خواتین کا مقام اور ہمارے معاشرے کی کوتاہیاں ✍🏻خامہ کش محمد عادل ارریاوی _____________ محترم قارئین اسلام ایک عادلانہ متوازن اور رحمت پر مبنی دین ہے جو انسان کی عزت وقار اور حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے اس کے برعکس جب معاشرے میں جہالت رسم و رواج اور بے…
شبِ برأت:فضائل،حقائق اور غلط فہمیاں
شبِ برأت:فضائل،حقائق اور غلط فہمیاں ازقلم :مفتی محمد سلمان قاسمی کریم نگری خالقِ کائنات نے اپنے بے انتہاء فضل و کرم سے ہم سیاہ کاروں کو غفلت سے بیدار کرنے کے لئے سال کے مختلف مہینوں اور مختلف شب و روز میں ایسی انگنت برکتیں اور خصوصیات رکھی ہیں جس میں ایک مسلمان کو قدرے…
،،اسپیشل برانچ کی جانب سے مساجد و مدارس سے معلومات کے اندراج پر تشویش، جمعیۃ علماء ضلع سدی پیٹ کے وفد کی ڈی سی پی ایڈمن کشالکر سے ملاقات، خوف و ہراس نہ پھیلنے کی یقین دہانی،،
،،اسپیشل برانچ کی جانب سے مساجد و مدارس سے معلومات کے اندراج پر تشویش، جمعیۃ علماء ضلع سدی پیٹ کے وفد کی ڈی سی پی ایڈمن کشالکر سے ملاقات، خوف و ہراس نہ پھیلنے کی یقین دہانی،، حیدرآباد/سدی پیٹ28/ جنوری(نمائندہ) جمعیۃ علماء ضلع سدی پیٹ کے صدر مفتی عبدالسلام قاسمی نے ایک وفد کے ہمراہ…
یوجی سی نے ذات پات کی جنگ چھیڑ دی
یوجی سی نے ذات پات کی جنگ چھیڑ دی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بریلی کے مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری نے اپنے استعفیٰ کے لیے یوم جمہوریہ کا انتخاب کرکے اسے یادگار بنا دیا۔ اسی شہر میں بے قصور مولانا توقیر رضا خان صاحب کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے والوں نےسوچا بھی نہیں ہوگا کہ چار ماہ…
رَمَضانُ المقدس :باطن کی تطہیر، معاشرے کی تعمیر
رَمَضانُ المقدس: باطن کی تطہیر، معاشرے کی تعمیر ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ رَمَضانُ المبارک کو اگر محض ایّامِ معدودات، سحر و افطار کی ساعتوں اور چند ظاہری اعمال تک محدود کر دیا جائے تو یہ اس عظیم مہینے کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔ حقیقت یہ ہے کہ رَمَضان ایک ہمہ جہت تربیتی نظام اور…
سونے سے کاغذ تک: عالمی معیشت کا سب سے بڑا دھوکہ
سونے سے کاغذ تک: عالمی معیشت کا سب سے بڑا دھوکہ نکسن شاک اور جدید مالیاتی نظام کی حقیقت جب سونا چھین کر کاغذی وعدے تھما دیے گئے ازقلم: اسماء جبین فلک انسانی تاریخ کے طویل اور پیچیدہ معاشی سفر میں کچھ موڑ ایسے آتے ہیں جو بظاہر خاموش اور بے آواز ہوتے ہیں، مگر…
رحمتِ الٰہی کی وسعت تو دیکھو!
رحمتِ الٰہی کی وسعت تو دیکھو! ازقلم: مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بے حد مہربان اور نہایت رحم کرنے والے ہیں ،وہ اپنے بندوں سے سرزد ہونے والی چھوٹی بڑی ، جانی انجانی تمام غلطیوں اورنافرمانیوں کو معاف فر مادیتے ہیں، برخلاف چھوٹے سے چھوٹے نیک اعمال کو قبول فرماتے ہیں…
تحریک آزادی میں اردو صحافت کا فکری، سیاسی اور انقلابی کردار
تحریک آزادی میں اردو صحافت کا فکری، سیاسی اور انقلابی کردار ازقلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت تاریخ کی گزر گاہوں میں ایسی کہانیاں کم ہی ملتی ہیں جہاں قلم کی نوک نے تلوار سے زیادہ فیصلہ کن کردار ادا کیا ہو۔ برصغیر کی تحریک آزادی کا قصہ انہی داستانوں میں سے ایک ہے، جس میں…
ظریفانہ
ظریفانہ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن سنگھ سے کلن جوشی نے کہا یار تم اپنے یوگی کو سمجھاو ورنہ مشکل ہوجائے گی ۔ کیوں بھیا آپ برہمن لوگ ہمارے سیدھے سادے یوگی ٹھاکر کے پیچھے پڑے رہتے ہیں ؟ بھیا اب اپنے وزیر اعلیٰ ہندو مسلم کھیلتے کھیلتے ہندو ہندو کھیلنا شروع کردیا ہے۔ یہ بہت…










