جمعیت العلماء کی ممبر سازی مہم کا حصہ بن کرکثیرتعداد میں ممبربنیں. جمعیت العلماء گلبرگہ کے مشاورتی اجلاس سے حضرت مولانا شریف احمد مظہری کا خطاب گلبرگہ ،5جولائی(پریس نوٹ)محمد عبدالحلیم اطہر سہروردی شعبہ نشر و اشاعت جمعیت العلماء کے پریس نوٹ کے بموجب حضرت مولانا شریف احمد مظہری صدر جمعیت العلماء ضلع گلبرگہ و نائب…
Category: قومی خبریں
بنگلہ دیشی ہونے کے شبہ میں حراست میں لیے گئے بیر بھوم کے 19 پھیری والوں کو فوری رہا کیا جائے۔ ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے مغربی بنگال کے بیر بھوم سے 19بنگالی بولنے والے مسلم ہاکروں کو اڈیشہ پولیس کے ذریعہ بنگلہ دیشی شہری ہونے کے شبہ میں حراست میں لینے کی مذمت کی ہے۔ اڈیشہ میں گھر گھر فروخت میں مصروف ہاکروں کو 25جون کوبالاسور ضلع کے ریمونا…
شفالی کی اچانک موت کی وجہ سامنے آگئی!
ممبئی 30جون(ایجنسیز)بھارتی ماڈل و اداکارہ شفالی جری والا کی موت کو اینٹی ایجنگ انجیکشن اور خالی پیٹ دوا کو بلڈ پریشر گرنے کی ممکنہ وجہ قرار دیا جارہا ہے۔ شفالی جری والا کی اچانک موت کی خبر نے شوبز انڈسٹری کو غم میں مبتلا کردیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ…
وقف اور ہندوستانی آئین کے تحفظ کا مطالبہ۔ چنئی میں ایک بڑے عوامی اجلاس کا انعقاد
چنئی۔17جون (پریس ریلیز)۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ تمل ناڈو شاخہ کی جانب سے گزشتہ 13جون2025کوچنئی، ایگمور، راجا رتھنم اسٹیڈیم کے روبرو ”وقف کو بچائیں، آئین کو بچائیں!” کے عنوان سے ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین سمیت ہزاروں افراد شریک رہے۔ اس اجلاس کی صدارت تمل ناڈو چیپٹر کے…
کوئمپویونیورسٹی میں’’اردو صحافت کا بدلتا منظرنامہ‘‘ پر قومی سمینار کاکامیاب انعقاد
کوئمپویونیورسٹی میں’’اردو صحافت کا بدلتا منظرنامہ‘‘ پر قومی سمینار کاکامیاب انعقاد شیموگہ،17جون(آج کا انقلاب)کوئمپویونیورسٹی کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام آج ایک روزہ قومی سمینار بعنوان’’اردو صحافت کا بدلتا منظر نامہ‘‘ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس اہم علمی اجتماع کی افتتاحی تقریب میں کرناٹکا اردو اکادمی کے رکن ممتاز دانشور پروفیسر اعظم شاہد…
کیا تہران کے پاس طویل جنگ کے لیے کافی تعداد میں میزائل موجود ہیں؟
اسرائیل،16جون(ایجنسیز)اسرائیلی خفیہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان حملوں نے ایران کی فوجی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور کمانڈ سسٹم کو بھی درہم برہم کر دیا ہے۔اسرائیلی خفیہ اداروں کے اندازوں کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں ایران کے سینکڑوں بیلسٹک میزائل اور کئی لانچنگ پلیٹ فارم تباہ ہو چکے ہیں، جس…
لسانی یکسانیت کی مخالفت: ایس ڈی پی آئی راجستھان حکومت کے تفرقہ انگیز حکم پر سخت اعتراض کرتی ہے
نئی دہلی۔16جون(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کی قومی جنرل سکریٹری یاسمین فاروقی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں راجستھان حکومت کے پولیس دستاویزات میں اردو اور فارسی الفاظ کو ہندی الفاظ سے تبدیل کرنے کے حکم کی سخت مذمت کی ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ فیصلہ…
رحمانی 30 کے طلبہ کی (NEET 2025) میں ایک بار پھر تاریخی کامیابی،
رحمانی 30 کے طلبہ کی (NEET 2025) میں ایک بار پھر تاریخی کامیابی، ملک کے سبھی اقلیتی ادارے میں سب سے زائد 500+ مارکس حاصل کیا عباد الحق، جھارکھنڈ نے 628 مارکس کے ساتھ جنرل کیٹوگری رینک 284 حاصل کیا رحمانی30 پریس ریلیز 15 جون 2025 ملک میں میڈیکل داخلہ امتحانات کی 37 سالہ تاریخ…
ہندوستان کی جی ڈی پی اور دیہی معیشت پر عید قربان کے اثرات
ہندوستان کی جی ڈی پی اور دیہی معیشت پر عید قربان کے اثرات ازقلم: نقاش نائطی . 00966562677707 ہندوستان کی جی ڈی پی اور دیہی معیشت پر عید قربان کے اثرات https://www.linkedin.com/pulse/impact-eid-al-adha-indias-gdp-rural-economy-dr-mohamed-yasir-j6mjc 2 ہزار قبل مسیح بنو اسرائیل کے موقر نبی حضرت ابراہیم علیہ کے، اپنے بڑھاپے میں پیدا ہوئے جوان سال بیٹے حضرت اسماعیل…
گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی ایئر انڈیا کے اس طیارہ میں سوار تھے۔
گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی ایئر انڈیا کے اس طیارہ میں سوار تھے۔ احمد آباد،12جون(ایجنسیز)احمد آباد ایئر انڈیا کا طیارہ حادثہ: گجرات کے احمد آباد میں آج ایک بڑا حادثہ ہوا۔ احمد آباد میں ایئر انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں 242 مسافر سوار تھے۔ اب تک 30…