قریشی برادری کو انصاف دلانے کے لیے فیڈریشن آف مہاراشٹرا مسلمس کی پرعزم جدوجہد ممبئی، 6 اگست 2025: بذریعہ۔ ذوالقرنین احمد ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ ایک ماہ سے پرامن طریقے سے جاری قریشی برادری کی ہڑتال کے پس منظر میں، فیڈریشن آف مہاراشٹرا مسلمس کی جانب سے آج ممبئی کے پریس کلب آف انڈیا میں…
Category: قومی خبریں
مالیگائوں2008؍ بم دھماکہ مقدمہ.
مالیگائوں2008؍ بم دھماکہ مقدمہ. سینئر وکلاء پر مشتمل پینل تشکیل، قانونی پہلو اور حقائق کا تجزیہ شروع مقررہ مدت میں اپیل داخل کردی جائے گی، مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی4؍ اگست(پریس نوٹ) مالیگائوں 2008؍ بم دھماکہ مقدمہ کا فیصلہ گذشتہ جمعرات کو خصوصی این آئی اے عدالت (سیشن عدالت ممبئی) نے ظاہر کیا تھااور عدالت…
جماعت اسلامی ممبئی میٹرو اور ریڈ اینجلس کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد۔
جماعت اسلامی ممبئی میٹرو اور ریڈ اینجلس کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد ممبئی،4اگسٹ ( پریس نوٹ) انسانی خدمت اور فلاحی جذبے کے تحت کام کرنے والی ریڈ اینجلس اور جماعت اسلامی ممبئی کی جانب سے خون کی قلت کے مسئلے کو کم کرنے اور ضرورت مند مریضوں کی بروقت مدد کی جا…
اردو اور ہندی ایک ہی چہرے کی دو آنکھیں ہیں: ڈاکٹر عمار رضوی
اردو اور ہندی ایک ہی چہرے کی دو آنکھیں ہیں: ڈاکٹر عمار رضوی پانچویں بین الاقوامی اردو-ہندی عالمی کانفرنس اکتوبر-نومبر میں ہوگی منعقد لکھنؤ (ابوشحمہ انصاری)برصغیر کی مشترکہ تہذیب و ثقافت کے نمائندہ، سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اتر پردیش، پانچویں بین الاقوامی اردو-ہندی عالمی کانفرنس کے بانی و آرگانائزنگ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عمار رضوی…
تبلیغی جماعت، دار العلوم دیوبند اور جمعیۃ علماء یہ سب حاجی امداد اللہ مہاجر مکی ؒکے سلسلہ کے افراد کا فیض ہے:
تبلیغی جماعت، دار العلوم دیوبند اور جمعیۃ علماء یہ سب حاجی امداد اللہ مہاجر مکی ؒکے سلسلہ کے افراد کا فیض ہے: مولانا حلیم اللہ صاحب قاسمی (صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر) ممبئی 28؍جولائی جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا چوتھا تربیتی اجلاس شہرامراوتی کے عبداللہ پیلس ہال میں بتاریخ 26 ؍جولائی زیر صدارت مولانا حلیم اللہ صاحب…
مرکز تحفظ اسلام ہند کی پوری ملت اسلامیہ سے مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنے کی اپیل!
مرکز تحفظ اسلام ہند کی پوری ملت اسلامیہ سے مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنے کی اپیل! فلسطین اور غزہ پر اسرائیلی ظلم کے خلاف عالمی دباؤ اور امت مسلمہ کی بیداری وقت کا اہم تقاضا: محمد فرقان بنگلور، 28/ جولائی (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند موجودہ فلسطینی بحران، بالخصوص غزہ میں اسرائیلی جارحیت، خونریزی،…
آج افتتاح دفتر سہروردی حج و عمرہ ٹراویلس اینڈ کنسلٹنٹ
آج افتتاح دفتر سہروردی حج و عمرہ ٹراویلس اینڈ کنسلٹنٹ محمد عبدالعلیم ناصر سہروردی پروپرائٹرسہروردی حج و عمرہ ٹراویلس اینڈ کنسلٹنٹ کے پریس نوٹ کے بموجب 27جولائی 2025م /یکم،صفر المظفر1447ھ بروز اتواربوقت بعد نماز مغرب سہروردی حج و عمرہ ٹراویلس اینڈ کنسلٹنٹ کے دفتر کا اے آر عامر ٹاور،بالائی منزل یونیکورن ہاسپٹل،روبرو گیلکسی چاٹ سینٹر،ہاگرگہ…
سنت گاڈگے بابا امراوتی یونیورسٹی، مہاراشٹر کی اہم پیش رفت: ڈاکٹر سید سجاد اور ڈاکٹر اختر النساء پی ایچ ڈی نگران مقرر
مہاراشٹر:امراوتی،27جولائی(راست) فارسی تحقیق و تدریس کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے، سنت گاڈگے بابا امراوتی یونیورسٹی،امراوتی نے شعبہ فارسی سے وابستہ دواساتذہ کو پی ایچ ڈی نگران کے منصب پر فائز کیا ہے۔اس علمی اعزاز سے سرفراز ہونے والی شخصیات میں ڈاکٹر سید سجاد سید مشتاق (صدرشعبہ فارسی، آرٹس – کامرس کالج،…
7/11ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ مقدمہ کا تاریخی فیصلہ
7/11ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ مقدمہ کا تاریخی فیصلہ ہائیکورٹ نے پانچ ملزمین اور سات ملزمین کی عمر قید کی سزا ختم کی جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی قانونی پیروی کا نتیجہ، فیصلہ کا مولانا حلیم اللہ قاسمی نے خیر مقدم کیا ممبئی21/ جولائی 7/11ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکے مقدمہ کا آج تاریخی فیصلہ…
وقف ترمیمی ایکٹ واپس لینے تک مسلم خواتین لڑتی رہیں گی – فاطمہ مظفر
وقف ترمیمی ایکٹ واپس لینے تک مسلم خواتین لڑتی رہیں گی – فاطمہ مظفر پدوچیری 20جولائی ( فیصل مسعود ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ تمل ناڈو اور پڈوچیری کوآرڈینیٹر جناب ابن سعود، ڈپٹی کوآرڈینیٹر انعام الحسن، پنچایت راج آرگنائزیشن نیشنل کوآرڈینیٹر، راجیو گاندھی اور انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کی قیادت میں 13جولائی…









