،، ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم پر زور،صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی کی پریس کانفرنس،، نلگنڈہ/حیدرآباد 30/ دسمبر (مشرقی آوازجدید)جمعیۃ علماء تلنگانہ کے صدرمولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی و رشادی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس آئی آر (SIR) سے متعلق امور پر تفصیلی…
Category: اہم خبریں
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے 90 ڈرونز نے پوتن کی ملکی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔
ماسکو30دسمبر(ایجنسیز) روس نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ 91 طویل فاصلے تک مار کرنے والے یوکرائنی ڈرونز نے ماسکو کے شمال میں نوگوروڈ علاقے میں صدر ولادیمیر پوتن کی ملکی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ ایک ٹیلی ویژن بیان میں، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ اتوار اور پیر…
حماس نے ابو عبیدہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے فوجی ترجمان کا تعارف کرادیا۔
غزہ:30دسمبر(ایجنسیز)حماس کے مسلح ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز نے اپنے دیرینہ فوجی ترجمان ابو عبیدہ کی موت کی باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے، پہلی بار ان کی اصل شناخت ظاہر کی ہے اور ایک نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کیا ہے جو وہی نام استعمال کرے گا۔ پیر کو عرب میڈیا پر نشر ہونے…
سوشل میڈیا پر سرگرم صحافیوں،سماجی کارکنان کو ایوارڈ سے نوازاجائے گا.ڈیجیٹل کنٹینٹ ایکسیلنس ایوارڈ2025
لکھنؤ(28دسمبر)صفا انسٹی ٹیوٹ فار میڈیا لٹریسی اینڈ جرنالزم کی ایک میٹنگ گولہ گنج واقع فلاحی بیت المال کے ہال میں ہوئی۔ جس کی صدارت مولانا جہانگیر عالم قاسمی نے کی۔ میٹنگ میں میڈیا کی اہمیت و ضرورت پرروشنی ڈالتے ہوئے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت و افادیت پر غور کیاگیا۔ نیز فیصلہ کیاگیاکہ…
ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا مفتی عبدالوہاب صاحب قاسمی کے سانحہ ارتحال حضرت مولانا شاہ احسان الدین صاحب قاسمی صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا اظہار تعزیت۔
ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا مفتی عبدالوہاب صاحب قاسمی کے سانحہ ارتحال حضرت مولانا شاہ احسان الدین صاحب قاسمی صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا اظہار تعزیت۔ حیدرآباد( 29/دسمبر 2025ء ) ریاست آندھرا پردیش کے بزرگ عالمِ دین، اکابر علماء میں ممتاز مقام رکھنے والیشخصیت، دعوت و تبلیغ کے سچے…
جب ایک شاعر وجودِ باری تعالیٰ پر اُلجھ پڑا
جب ایک شاعر وجودِ باری تعالیٰ پر اُلجھ پڑا جس کی رہی سہی عزت بھی خاک میں مل گئی- ’نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم ‘ ایک پاکستانی صحافی بابا الف کے قلم سے (ترتیب: عبدالعزیز ) E-mail:azizabdul03@gmail.com Mob:9831439068 جاوید اختر محض ایک شاعر اور کہانی نویس ہیں، ذات باری تعالیٰ کے انکار کی…
بیمار نتیش کمار : لاچار جمہوری نظام کی پیداوار
بیمار نتیش کمار : لاچار جمہوری نظام کی پیداوار ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ڈاکٹر نصرت پروین کے ساتھ نتیش کمار کی بدسلوکی کے بعد کئی لوگوں نے نہ صرف یکجہتی کےبیانات دئیے، مضامین لکھے بلکہ دلچسپ کارٹون بھی بنے ۔ ایک کارٹون میں سبز رنگ کے گرگٹ کو نتیش کمار کی مانند کرتا پہنے ڈاکٹر نصرت…
ایس ڈی پی آئی نے کرناٹک کے یلہنکا میں وحشیانہ انہدامی مہم کی مذمت کی اور اسے غریبوں اور کمزوروں پر ایک گھناؤنا حملہ قرار دیا
نئی دہلی ۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI)کی قومی جنرل سکریٹری محترمہ یاسمین فاروقی نے اپنے جاری کردہ اخبار ی بیان میں 20 دسمبر 2025 کو یلہنکا، بنگلورو کے کوگیلو لے آؤٹ میں گریٹر بنگلورو اتھارٹی اور بنگلورو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ کی طرف سے کی گئی بے رحمانہ اور غیر…
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ: حیاتِ مبارکہ اور دینی و روحانی خدمات کا جامع مطالعہ
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ: حیاتِ مبارکہ اور دینی و روحانی خدمات کا جامع مطالعہ ازقلم:محمد طارق اطہر حسین جامعہ دار الہدیٰ الاسلامیہ کیرالا اللہ ربُّ العزّت نے ہر قوم کی ہدایت اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے اُن میں انبیائے کرام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا۔ یہ سلسلہ ہمارے آقا و مولا، سیدِ کائنات حضرت…










