پنجاب و جموں کے سیلاب متاثرین کی باز آباد کاری کے لئے جمعیۃعلماء مہاراشٹر کی سروے رپورٹ صدر جمعیۃعلماء ہند کی اجازت سے بہت جلد متاثرہ مقامات پر باز آباد کاری کا کام شروع کیا جائے گا: مولاناحلیم اللہ قاسمی ممبئی 14؍اکتوبر (نمائندہ ) اگست 2025 میں صوبہ جات پنجاب ،ہماچل پردیش اور جموں میںسیلاب…
Category: اہم خبریں
عرب اور اسلامی ممالک امن کے شراکت دار ہیں: ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب
عرب اور اسلامی ممالک امن کے شراکت دار ہیں: ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب اسرائیل،14اکٹوبر(ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) سے خطاب میں اعلان کیا کہ "آج بندوقیں خاموش ہو گئیں اور مشرقِ وسطیٰ کا مستقبل روشن ہو گا”۔ انھوں نے جنگ بندی کو "نئے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخی صبحِ نو” سے…
وقف پورٹل پر وقف املاک کو اپلوڈ کرنے کے لئے ہر مقام پر وقف ہیلپ ڈیسک قائم کی جائیں گی۔
وقف پورٹل پر وقف املاک کو اپلوڈ کرنے کے لئے ہر مقام پر وقف ہیلپ ڈیسک قائم کی جائیں گی۔ رام لیلا میدان کے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ نے کئی اہم فیصلے لئے نئی دہلی:13/ اکتوبر 2025…
پاک-افغان سرحدی جھڑپیں: سعودی عرب، قطر کا اظہارِ تشویش اور مذاکرات پر زور
دبئی.13اکٹوبر(ایجنسیز)سعودی عرب اور قطر نے اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ اور کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کریں۔ افغان سکیورٹی فورسز نے ہفتے کے روز پاکستانی سرحدی چوکیوں پر حملہ کیا جو طالبان حکومت کے…
غزہ میں تباہی کے مناظر کے درمیان لاکھوں فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی جاری
غزہ میں تباہی کے مناظر کے درمیان لاکھوں فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی جاری فلسطین.13اکٹوبر(ایجنسیز)غزہ میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والی تباہی اور ملبے کے ڈھیروں کے درمیان ہزاروں کی تعداد میں بے گھر فلسطینی مسلسل تیسرے روز اپنے علاقوں کو لوٹ رہے ہیں۔ یہ وہی علاقے ہیں جو دو سال تک جاری رہنے والی…
دارالعلوم دیوبند میں افغان وزیر مولانا امیر خان متقی کا پرتپاک استقبال
دیوبند:12اکٹوبر( ایجنسیز) افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولانا امیر خان متقی ہفتہ کو ہندوستان کے ممتاز دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دارالعلوم کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی نگرانی میں اس موقع کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق، امیر متقی…
آئی لو محمد” کو تنازع کا موضوع بنانا ایک منظم سازش لگتی ہے :ہروندر سنگھ (راشٹریہ سکھ مورچہ)
آئی لو محمد” کو تنازع کا موضوع بنانا ایک منظم سازش لگتی ہے :ہروندر سنگھ (راشٹریہ سکھ مورچہ) محبت کے پیغام کو نفرت کا رنگ دینا افسوسناک: ممبئی میں دھارمک جن مورچہ کی پریس کانفرنس ممبئی، 9 اکتوبر 2025: پیغمبر محمد ﷺ سے محبت کے پُرامن اظہار کے سلسلے میں پوسٹروں اور بینروں پر کی…
غزہ میں جنگ بندی … عالمی سطح پر خیرمقدم ، مستقل حل کی امید ظاہر
دبئی،9اکٹوبر(ایجنسیز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ شب اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی کے ابتدائی مرحلے پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر سے خیرمقدمی بیانات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے اس پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے ٹرمپ اور تمام ثالثوں کا شکریہ ادا…
کووڈ ویکسین ،سائنسدانوں کا’’یو ٹرن، اور اب ہر کسی کے لیے ٹیکہ لگانے کی ضرورت نہیں !
نیو دہلی،8اکٹوبر(ایجنسیز)کورونا وائرس انفیکشن کو پوری دنیا کے ماہرین حالیہ دہائیوں میں صحت سے متعلق آئی سب سے بڑی آفت تصور کرتے ہیں۔ 2019 کے اخیر سے شروع ہوئے وبائی مرض نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو اپنی زد میں لے لیا تھا۔ اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں…
"غزہ میں خون خرابہ روکنے کےلیے حماس فوری طور پر اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے”
دبئی،8اکٹوبر(ایجنسیز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے مطالبہ کیا ہے کہ حماس غزہ میں موجود تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کرے اور غزہ، اسرائیل اور پورے خطے میں جاری دشمنی کا خاتمہ کیا جائے۔ یہ بیان گوتیریس نے اُس موقع پر جاری کیا جب غزہ میں 7 اکتوبر…










