اسرائیل،2جولائی(ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ وہ حماس تنظیم کا خاتمہ کریں گے۔ یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 60 دن کی جنگ بندی کی تجویز سامنے آنے کے بعد نتین یاہو کی پہلی عوامی گفتگو ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے آج بدھ کے…
Category: بین الاقوامی
نیتن یاھو حماس سے قیدیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں: ٹرمپ
امریکہ،29جون(ایجنسیز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاھو حماس کے ساتھ ایک ممکنہ معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں، جس کا مقصد غزہ میں موجود اسرائیلی قیدیوں کی رہائی ہے۔اتوار کے روز ٹرمپ نے بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور ان پر جاری کرپشن…
ہم نے اسرائیل کو بچایا اور اب ہم نیتن یاہو کو بچائیں گے : ٹرمپ
اسرائیل،27جون(ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف جاری مقدمے پر شدید حیرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اور کہا ہے کہ جیسے امریکہ نے اسرائیل کو بچایا، ویسے ہی اب وہ نیتن یاہو کو بھی بچائے گا۔ جمعرات کے روز "ٹروتھ سوشل” پر انھوں نے لکھا کہ "مجھے…
اشاعتِ خصوصی: اسرائیل اورامریکہ کے حملوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو ‘بہت پیچھے’دھکیل دیا
اسرائیل ک، 22 جون(العربیہ/ایجنسیز)ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے حملوں نے تہران کے جوہری پروگرام کو "بہت پیچھے” دھکیل دیا لیکن اس سے ہونے والے نقصان کی مکمل حد کا تعین کرنے کے لیے ایک جائزے کی ضرورت ہے، اسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع بینی گینٹز نے منگل کو العربیہ کو ایک انٹرویو میں بتایا۔…
اسرائیل جنگ پر واپس آئے گا یا نہیں فیصلہ ایران کے طرزِعمل پر ہوگا،نیتن یاہو پر نہیں: گینٹز
اسرائیل،25جون(ایجنسیز)اسرائیلی اپوزیشن جماعت "اسٹیٹ کیمپ ” کے سربراہ بینی گینٹز نے واضح کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی برقرار رہے گی۔ اگرچہ ایران نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے مگر اسرائیل اسے برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جنگ میں واپسی کا فیصلہ وزیر اعظم بنجمن…
ایران کے خلاف مہم ختم نہیں ہوئی،اسرائیلی فوج کے سربراہ کا دعویٰ. اسرائیل کی توجہ اب ایک بار پھر غزہ کی طرف ہوگی
ایران کے خلاف مہم ختم نہیں ہوئی،اسرائیلی فوج کے سربراہ کا دعویٰ اب اسرائیل ایک بار پھر غزہ پر توجہ مرکوز کرے گا۔ اسرائیل،25؍جون(ایجنسیز) اسرائیلی چیف آف اسٹاف ایال زامیر کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ بندی کے باوجود تل ابیب کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے جنرل اسٹاف اجلاس سے خطاب…
ایران کو روس سے گلہ، کیا ولادیمیر پوتین نے تہران کو تنہا چھوڑ دیا ہے؟
ایران،25جون(ایجنسیز) روسی صدر ولادیمیر پوتین نے پیر کے روز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات میں ایران پر امریکی حملوں کو "غیر قانونی اور بلاجواز” قرار دیا، تاہم انہوں نے اپنی گفتگو میں عسکری مدد کا کوئی ذکر نہیں کیا، نہ ہی پوتین نے اس کے بجائے ایک ممکنہ "حل یا راستے” پر غور…
امریکہ نے ایران پر حملے میں چھ زیر زمین بنکربسٹربم استعمال کیے
امریکہ،22جون(ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان پر انتہائی کامیاب فضائی حملے کا اعلان سامنے آنے کے بعد اس کارروائی کی تفصیلات بھی منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے "فاکس نیوز” کے مطابق ایران کے سخت ترین محفوظ مقام فردو پر حملے کے لیے امریکہ…
اسرائیل کی اصفہان میں سینٹری فیوجز کے مقام پر دوبارہ بم باری
اسرائیل کی اصفہان میں سینٹری فیوجز کے مقام پر دوبارہ بم باری اسرائیل،22جون(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک بار پھر ایران کے شہر اصفہان میں واقع جوہری مقام کو نشانہ بنایا ہے۔ مزید یہ کہ جوہری تنصیب کے احاطے میں سینٹری فیوجز بنانے کی جگہ پر حملہ…
بیٹے کی شادی کی تقریب سے متعلق نیتن یاہو کے بیان پر یرغمالیوں کے خاندان چراغ پا
اسرائیل،21جون(ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے سوروکا اسپتال کے دورے کے دوران دیے گئے بیان پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ تل ابیب کے مطابق یہ اسپتال ایرانی میزائل کا نشانہ بنا، جب کہ ایران اس کی تردید کرتا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے نے جمعرات کے روز تصدیق کی کہ نیتن…