اقوامِ متحدہ کا افغانستان میں قید امریکی شہری کی صحت پر اظہارِ تشویش نیویارک،16جون ( آئی این ایس انڈیا ) امریکی شہری ریان کاربیٹ کو اقوام متحدہ کی نمائندہ کے مطابق کئی طبی مسائل درپیش ہیں۔ریان کاربیٹ اور ان کا خاندان 2010 میں پہلی بار افغانستان گئے تھے۔افغانستان میں کاربیٹ نے غیر سرکاری تنظیموں کے…

