نیو دہلی،9جولائی(ایجنسیز)کانگریس نے بدھ کو الزام لگایا کہ چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ادارہ جاتی طریقے سے جنگلات کے حقوق ایکٹ (FRA) 2006 کو کمزور کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ چھتیس گڑھ حکومت کے…
Author: Maqsood
مہاراشٹر کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، اب بہار میں اسے دہرانے کی کوشش، ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے: راہل گاندھی
بہار،9جولائی(ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے بدھ کو پٹنہ میں ووٹروں کی نظرثانی کے خلاف انڈیا الائنس کے احتجاج کے دوران الزام لگایا کہ 2024 کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کے لیے دھاندلی کی گئی تھی اور بی جے پی حکومت اس سال کے آخر میں ہونے والے بہار انتخابات…
جنگ بندی شرائط منوانے کے لیے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں شدت
اسرائیل،9جولائی(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، جہاں گذشتہ چند دنوں کے مقابلے میں حالیہ پیش قدمی سب سے زیادہ شدید کارروائی جا ری ہے۔ جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے مشرقی علاقوں میں کارروائیاں خاص طور پر تیز کر دی گئی ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا…
آئی سی سی سے افغان طالبان کے امیر اور چیف جسٹس کے وارنٹ گرفتاری کا اجرا
امریکہ،9جولائی(ایجنسیز) عالمی فوجداری عدالت نے افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اور چیف جسٹس حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ آئی سی سی نے خواتین کے خلاف جبری اقدمات پر افغان طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ ہیگ کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کے خلاف…
برکس+میں ہندوستانی اور ایرانی سفارتکاری
برکس+میں ہندوستانی اور ایرانی سفارتکاری ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان عالمی سطح پر منعقد ہونے والے اجلاس اور ان کے اعلامیے ایک بیرومیٹر کی مانند ہر ملک کے سفارتی دبدبہ کے مظہر ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں یکے بعد دیگرے کئی بین الاقوامی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جی ۷ ممالک کےکینیڈا میں جمع ہوئے جہاں بڑی منت سماجت…
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ازقلم:ڈاکٹر شکیل احمد خان،جالنہ 8308219804 ایک سوال کا جواب دیجیے! دنیا میں زیادہ مہنگی، قیمتی ،برانڈیڈ اور لگژری چیزیں کون خریدتا ہے ؟ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیا بچکانہ سوال ہے ۔ ظاہرسی بات ہے زیادہ قیمتی چیزیں زیادہ پیسے والے امیر افراد خریدتے ہوں…
مہاراشٹر: مراٹھواڑہ میں جنوری سے جون تک 520 کسانوں نے کی خودکشی: محکمہ محصولات کی رپورٹ
مہاراشٹر8جولائی(ایجنسیز) مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ خطے کے آٹھ اضلاع میں اس سال جنوری سے 26 جون تک 520 کسانوں نے خودکشی کی ہے۔ یہ تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت میں درج خودکشی کے 430 واقعات سے 20 فیصد زیادہ ہے۔ یہ معلومات ریاست کے محکمہ محصولات کی رپورٹ میں دی گئی ہے، جس کے بعد…
’کھاؤں گا بھی، اور کھلواؤں گا بھی‘، این ایم سی اور پی سی آئی سے جڑے 2 بڑے گھوٹالوں پر مودی حکومت کٹہرے میں
(نیو دہلی،8جولائی(ایجنسیز ’’مودی جی کا بڑبولا وعدہ تھا ’نہ کھاؤں گا، نہ کھانے دوں گا‘، لیکن حقیقت ایک سیاہ حقیقت بیان کرتی ہے۔ یعنی ’کھاؤں گا بھی، اور کھلواؤں گا بھی۔‘‘ یہ تلخ تبصرہ کانگریس نے آج 2 بڑے گھوٹالوں کا ذکر کرتے ہوئے ایک پریس کانفرنس میں کیا ہے۔ کانگریس کی سینئر لیڈر ڈاکٹر…
اپنی منزل کی طرف سفر کرنے والا مسافر جب اپنی گاڑی چھوٹ بھی جائےتووہ رکتانہیں ہے. اختر الایمان
اتحاد کے تعلق سے آر جے ڈی کی طرف سے جواب نہ ملنے پر اختر الایمان کا تبصرہ: اپنی منزل کی طرف سفر کرنے والا مسافر جب اپنی گاڑی چھوٹ بھی جائےتووہ رکتانہیں ہے بہار،8جولائی(ایجنسیز)بہار اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اختر الایمان نے پریس کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بہار…
مخالفتوں ، رکاوٹوں اور کٸی مساٸل کے باوجود اردو زبان کی عالمی مقبولیت قابل رشک
مخالفتوں ، رکاوٹوں اور کٸی مساٸل کے باوجود اردو زبان کی عالمی مقبولیت قابل رشک کالج آف لینگویجس کا سمینارو تقریری مقابلہ_ سعیدہ بیگم ، ڈاکر رضوانہ، ڈاکٹرنکہت آراءشاہین،ڈاکٹر ثمیہ تمکین وڈاکٹرتبسم آراکاخطاب حیدر آباد 7 ,جولاٸی ( اردو لیکس)کالج آف لینگویجس ملے پلی حیدرآباد کے زہراہتمام ہفتہ5- جولاٸی کو کمیونٹی ہال بھارت گراٶنڈ ملے…